Homeانٹرٹینمنٹمعروف شاعر افتخارعارف کی سالگرہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

معروف شاعر افتخارعارف کی سالگرہ 21 مارچ کو منائی جائے گی

افتخار عارف نے 21 مارچ 1943 کو لکھنؤ کی فضا میں آنکھ کھولی۔ قومی اور بین الاقوامی سطح پر افتخار عارف کو متعدد ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے۔

شاعرافتخارعارف کے یوم پیدائش کے موقع پر علمی اور ادبی حلقوں کی جانب سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

Related

Comments

Please enter your comment!
Please enter your name

تازہ ترین