Homeانٹرٹینمنٹفیفا ورلڈ کپ کے لئے پی ایف ایف نے حتمی اسکواڈ کا...

فیفا ورلڈ کپ کے لئے پی ایف ایف نے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

اعلان کردہ اسکواڈ میں یوسف بٹ، ثاقب حنیف،حسن علی ، عبدالباسط، عیسیٰ سلیمان، عبداللہ اقبال، مامون موسٰی، حسیب خان، محمد صدام، محمد سہیل، عمر حیات، محمد فضل، محمد عدیل، راہس نبی، ہارون حامد، عالمگیر غازی، رجب علی، علی عزیر، شائق دوست، عبدالصمد ، فرید اللہ، ولید خان، عمران کیانی اور عدیل یونس شامل ہیں۔ بیرون ملک مقیم کھلاڑی پیر کو ٹیم جوائن کریں گے ۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 21 مارچ اور دوسرا میچ 26 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ دونوں میچ جناح اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ، پاکستان ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں ہیڈ کوچ اسٹیفن کونسٹنٹائن، فٹنس کوچ کلاڈیو الٹیری، گول کیپنگ کوچز راموس اور نعمان ابراہیم، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ محمد علی شامل ہیں۔

Related

Comments

Please enter your comment!
Please enter your name

تازہ ترین