Homeسیاستپاکستاندہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیں گے

دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیں گے

صدرمملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔

صدر آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے چکلالہ گیریژن میں شہید فوجی افسران کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور شہداء کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں حوصلہ بھی دیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے میرعلی حملے کے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

Related

Comments

Please enter your comment!
Please enter your name

تازہ ترین