Homeسیاستپاکستاندنیا بھر میں جنگلات کا عالمی دن 21 مارچ کو منایا جائے...

دنیا بھر میں جنگلات کا عالمی دن 21 مارچ کو منایا جائے گا

دنیا بھر میں جنگلات کا عالمی دن 21مارچ کو منایا جائے گا۔

اس دن کے منانے کا مقصد عوام کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے جنگلات کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے ۔جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں مختلف سرکاری و نجی تنظیموں کی جانب سے سیمینارز اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور ماہرین ماحولیات و جنگلات کی اہمیت و افادیت اجاگر کریں گے ۔

Related

Comments

Please enter your comment!
Please enter your name

تازہ ترین