Homeسیاستپاکستانمیر علی میں شہادت کا بلندرتبہ پانے والے جوان پوری قوم کے...

میر علی میں شہادت کا بلندرتبہ پانے والے جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں، محسن نقوی

 

میر علی میں شہادت کا بلندرتبہ پانے والے لیفٹیننٹ کرنل کاشف علی، کیپٹن محمد احمد بدر سمیت 7 جوان پوری قوم کے ہیرو ہیں، پاکستانی قوم اپنے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اتوار کے روز اپنے ایک بیان میں کرتے ہوئے کیا۔

Related

Comments

Please enter your comment!
Please enter your name

تازہ ترین